• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, November 22, 2016

    سعودی وفد کی عون کے ساتھ ملاقات ، دورہ مملکت کی دعوت


    سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے مشیر خالد الفیصل  نےلبنان کے نومنتخب صدر میشیل عون کومبارک دیتے ہوئے دورہ  مملکت کی دعوت دی ہے۔دوسری جانب عون نے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی بحالی اور انھیں مضبوط بنانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی وفد کی عون کے ساتھ ملاقات ، دورہ مملکت کی دعوت Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top