سوشل میڈیا پر افشا ہونے والی تصاویر میں بعض عناصر موصل شہر میں ایک بچے کو موت کے گھاٹ اتار کر اسے ٹینک سے کچلتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ مذکورہ افراد کے بارے میں کہا گیا ہے کہ ان کا تعلق عراقی افواج سے ہے لیکن عراقی فوج نے اس الزام کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کام داعش کے جنگجوؤں کا ہے۔
0 comments:
Post a Comment