• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, November 25, 2016

    ایران: حشد الشعبی کی موجودگی میں عراق کو ہماری ضرورت نہیں

    شمالی عراق میں داعش کے جاری فوجی آپریشن میں شیعہ ملیشیا الحشد الشعبی کی شمولیت پر علمی برادری کی طرف سے شدید تنقید اور مخالفت کے باوجود ایران اس گروپ کی مسلسل حمایت جاری رکھے ہوئے ہے۔ شمالی عراق میں داعش کے خلاف آپریشن کی آڑ میں الحشد الشعبی پر اہل سنت مسلک کے شہریوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کی خبریں بھی آ رہی ہیں۔ دوسری جانب ایران نے ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ الحشد الشعبی ملیشیا کی موجودگی میں عراق کو ایرانی فوج کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ دوسرے الفاظ میں الحشد الشعبی ملیشیا عراق میں ایرانی فوج کے متبادل کے طور پر کام کررہی ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران: حشد الشعبی کی موجودگی میں عراق کو ہماری ضرورت نہیں Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top