تازہ ترین > فلسطین > سعودی عرب کی جانب سے انروا کے لئے 67 ملین ڈالر کی امداد اردن سعودی عرب فلسطین سعودی عرب کی جانب سے انروا کے لئے 67 ملین ڈالر کی امداد اقوام متحدہ کی ذیلی تنظیم برائے مہاجرین انروا کے مطابق سعودی عرب نے سعودی فنڈ برائے ڈیویلپمنٹ کے ذریعے غزہ، مغربی کنارے اور اردن میں منصوبوں کے لئے 67 ملین ڈالر امداد فراہم کی ہے۔ 11/29/2016 05:55:00 PM اردن سعودی عرب فلسطین
0 comments:
Post a Comment