سعودی نائب ولی عہد کی امریکی داعش مخالف اتحاد کے ایلچی بریٹ میکگرک سے ملاقات
سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیردفاعمحمد بن سلمان سےامریکا کی قیادت میں داعش مخالف اتحاد کےایلچی بریٹ میکگرک نے ملاقات کی جس میں انہوں نے خطے کی تازہ ترین صورت حال اور داعش کی سرکوبی کے لیے کی جانے
والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment