شام نے اقوام متحدہ کی جانب سے حلب کو انتظامی خودمختاری دینے کی تجویز مسترد کردی
شامی وزیرخارجہ ولید المعلم نے ایک بیان میں کہا کہ اقوام متحدہ کے امن مندوب اسٹیفن دی میستورا نے مشرقی حلب میں جہاں اپوزیشن فوسز کا کنٹرول ہے خود مختار انتظامیہ تشکیل دینے کی تجویز پیش کی تھی۔ مگر ہم نے یہ تجویز مسترد کردی ہے۔
0 comments:
Post a Comment