عراق کے صوبہ کردستان کے وزیراعلیٰ مسعود بارزانی نے بعشیقہ کے مقام پر ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کردستان کی آزادی وہاں کے عوام کا بنیادی اور موروثی حق ہےان کا کہنا تھا کہ کرد فوج الپیش مرگہ داعش کے خلاف جنگ میں عراقی فوج اور امریکا کی مرضی کے مطابق حصہ لے رہی ہے۔
0 comments:
Post a Comment