• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, November 15, 2016

    شام کے شہر الباب میں ترکی کے داعش پر پندرہ فضائی حملے

    ترکی کے لڑاکا طیاروں اپنی سرحد سے تیس کلومیٹر جنوب میں واقع  شام کے شمالی صوبے حلب کے شہر الباب میں داعش کے پندرہ اہداف کو حملوں میں نشانہ بنایا ہے اس حملے میں داعشدفاعی ٹھکانوں ،کمان مراکز اور اسلحے کے ایک ڈپو کو تباہ کردیا گیا ہے
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام کے شہر الباب میں ترکی کے داعش پر پندرہ فضائی حملے Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top