• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, November 23, 2016

    پچھلے کچھ عرصے میں 1000 ایرانی جنگجو شام میں ہلاک ہوچکے

    ایران میں شہداء فاؤنڈیشن نامی ایک تنظیم کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شام میں گذشتہ کچھ عرصے کے دوران 1000 ایرانی جنگجو باغیوں کے ہاتھوں مارے جا چکے ہیں،یہ تعداد ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب حال ہی میں ایران میں تین فوجیوں اور دسیوں غیر سرکاری جنگجوؤں کی تدفین کی گئی ہے

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: پچھلے کچھ عرصے میں 1000 ایرانی جنگجو شام میں ہلاک ہوچکے Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top