• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, November 15, 2016

    عراق:موصل میں ایک داعشی جنگجو نے سرنڈر کر دیا

    عراق کے شمالی شہر موصل کے نزدیک داعش کے ایک جنگجو نے خود کو کرد فورسز البیش المرکہ کے حوالے کردیا ہے۔کرد فوجیوں نے اس کو گرفتار کر لیا ہے۔ اس کے ہتھیار ڈالنے اور گرفتاری کی ایک ویڈیو منظرعام پر آئی ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراق:موصل میں ایک داعشی جنگجو نے سرنڈر کر دیا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top