برسلز میں ہونے والے 28 یورپی ملکوں کے مشترکہ اجلاس کے دوران یہ فیصلہ کیا گیا کہ شام میں نہتے شہریوں پر ظلم وبربریت کا مظاہرہ کرنے کے جرم میں 17 وزیروں اور شامی مرکزی بنک کے گورنر کو بلیک لسٹ کرتے ہوئے ان پر اقتصادی پابندیاں عائد کردی ہیں اور ان تمام حکومتی عہدیداروں کے سفر پرپابندی عائد کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے اثاثے منجمد کردیے گے ہیں
Tuesday, November 15, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment