• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, November 28, 2016

    شام: دس ہزار افراد کا حلب سے فرار

    شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والے ایک مانیٹرنگ گروپ نے دعوی کیا ہے کہ جنگ سے متاثر ہو کر تقریباً دس ہزار افراد مشرقی حلب سے شامی حکومت کے زیر کنڑول علاقوں کی جانب فرار ہوِ گئے ہیں۔ ان میں بعض لوگ کردوں کے زیر نگیں الشیخ مقصود کالونی کی جانب روانہ ہوئے ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام: دس ہزار افراد کا حلب سے فرار Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top