• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, November 3, 2016

    ایرن غمگین ترین ممالک میں دوسرے نمبر پر

    ایرانی ذمے دار رضا ملک زادہ نے یزد شہر میں صحت سے متعلق ایک کانفرنس میں  انکشاف کیا ہے کہ 90% ایرانی عوام ورزش نہیں کرتے اور ان کا ملک عراق کے بعد دنیا کا غمگین ترین ملک شمار کیا جاتا ہے ان کا مزید کہنا تھا کہ ایران میں 50%  اموات ناقص غذا کی وجہ سے ہوتی ہیں
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایرن غمگین ترین ممالک میں دوسرے نمبر پر Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top