تازہ ترین > لبنان > اسرائیل کا شام میں فضائی حملہ اسرائیل شام لبنان اسرائیل کا شام میں فضائی حملہ شام سے موصولہ اطلاعات کے مطابق دمشق-بیروت شاہراہ پر حزب اللہ کے لئے اسلحہ لیجانے والے قافلے اور دمشق میں فوجی اہمیت کے ایک مرکز پر اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے حملہ کیا ہے اور نشانہ بنائے جانے والے ہدف کو اسرائیل نے لبنانی فضائی حدود سے تباہ کیا۔ 12/01/2016 01:51:00 PM اسرائیل شام لبنان
0 comments:
Post a Comment