• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, December 1, 2016

    ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ ختم کرنا خطرناک ہو سکتا ہے: سربراہ سی آئی اے

    امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے سربراہ نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کا خاتمہ تباہ کن اور  حماقت کی انتہا ہوسکتا ہے ان کا مزید کہنا تھا کہ شام میں حالات کی خرابی کا ا صل ذمہ دار  روس ہے اور نومنتخب صدر کومیرا   مشورہ ہے کہ وہ روسی وعدوں سے ہوشیار رہیں۔ 
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ ختم کرنا خطرناک ہو سکتا ہے: سربراہ سی آئی اے Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top