یمنی فوج نے حالیہ مہینوں کے دوران صوبے مآرب میں قریباً 36 ہزار بارودی سرنگیں تلف کردی ہیں۔ہزاروں کی تعداد میں یہ بارودی سرنگیں حوثی ملیشیا اور معزول صدر علی عبداللہ صالح کے وفادار فوجیوں نے بچھائی تھیں اور یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ ان میں سے ہزاروں بارودی سرنگیں دوسری عالمی جنگ کے زمانے سے تعلق رکھتی تھیں۔
Thursday, December 1, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment