شام میں باغی گروپوں نے شمالی شہر حلب کے جنوبی مشرقی علاقے شیخ سعید سے سرکاری فوج اور اس کے اتحادیوں کو لڑائی کے بعد پسپا کردیا ہے جبکہ قبل ازیں شامی فوج کے ایک ذریعے نے دعویٰ کیا تھا کہ سرکاری فوجیوں اور ان کی اتحادی فورسز نے اس علاقے پر قبضہ کر لیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment