داعش تنظیم کے خلاف بین الاقوامی اتحاد نے بدھ کے روز بتایا کہ اس کے طیاروں نے عراق کے شمالی شہر موصل میں دریائے دجلہ پر واقع پانچ میں سے چار پُلوں کو بم باری کا نشانہ بنایا۔ اس کارروائی کا مقصد شہر کو واپس لینے کی کوشش میں مصروف عراقی فورسز پر شدت پسندوں کے حملوں پر روک لگانا ہے۔
0 comments:
Post a Comment