شاہ عبداللہ نے ماسکو میں دہشت گردی کے خلاف معاہدہ کیا ہے،اور انہوں نے فلسطین اور اسرائیل کے درمیان مسائل کے حل پر زور دیا ھے اور کہا ہے کہ دہشت گردی پوری دنیا کے لیے خطرہ ہے اور کہا ہے کہ مشرق وسطی میں اردن دفاعی لحاظ سے مضبوط ملک ہے
http://alarabalyawm.net/?p=397066
0 comments:
Post a Comment