ایک سروے کے مطابق اردن کے7فییصد لوگ داعش جبھۃ النصراور
القاعدۃ کےحمایتی ہیں اور 89 فیصد لوگوں کاخیال ہے کہ داعش جبھۃ النصر اور القاعدہ
ان کے لیے خطرہ ہے2011 کے سروے مطابق 67 فیصد لوگوں کا
کہنا تھا کہ اردن صحیح سمت
جا رہا ہے لیکن اب اس میں 27 فیصد کمی آگئی ہے
http://alarabalyawm.net/?p=397014
0 comments:
Post a Comment