تازہ ترین > مصر > مصر اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں مصر مصر اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں مصر اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں بحرہ روم میں روس اور مصر کی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے۔ مصر اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں ایک ہفتہ تک جاری رہیں گی اور ان مشقوں میں دو نوں ممالک کے تقریبا 10 بحری جہاز شریک ہیں۔ 6/08/2015 01:49:00 PM مصر
0 comments:
Post a Comment