• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, June 26, 2015

    کویت کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خود کش حملہ، 10 افراد جاں بحق

    کویت کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خود کش حملہ، 10 افراد جاں بحق




    کویت سٹی: کویت کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خود کش حملے کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔
    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کویت کے ضلع سوابر کی امام الصادق مسجد میں نماز جمعہ ادا کی جا رہی تھی کہ اس دوران خود کش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑالیا جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
    ریسکیوٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کرلاشوں اورزخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا جہاں اسپتال انتطامیہ کے مطابق بعض زخمیوں کی حالت انتہائی تشویشناک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے، فوری طورپر دھماکے کی ذمہ داری کسی گروپ نے قبول نہیں کی تاہم امکان ظاہرکیا جارہا ہے کہ دھماکا داعش کی کارروائی ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: کویت کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خود کش حملہ، 10 افراد جاں بحق Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top