سعودی عرب محمد مرسی کی جاسوسی کرتا رہا ہے. وکی لیکس
وکی لیکس نے محمد مرسی کی صدارت کے زمانے میں مصر میں سعودی عرب کے سفارت خانے کی جاسوسی پر مبنی کارروائیوں سے پردہ اٹھایا ہے- ان دستاویزات سے یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ مصر کے متعدد سیاستداں اور مبلغ بھی رقم لے کر سعودی عرب کے سفارت خانے کے لئے جاسوسی کرتے تھے-
سعودی عرب کا سفارت خانہ مصر کی سیاسی صورت حال اور اس ملک کے سیاستدانوں کے اقدامات پر نظر رکھتا تھا- سعودی عرب کا سفارت خانہ مصر کے بعض سیاست دانوں کے ساتھ تعاون جب کہ بعض کی جاسوسی کرتا تھا-
0 comments:
Post a Comment