• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, June 27, 2015

    حماس نے کویت کی مسجد اور تیونس ہوٹلوں میں دھماکوں کو دہشت گردی قرار دیا



    اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے خلیجی ریاست کویت میں جمعہ کے روز نماز جمعہ کے دوران جامع مسجد امام علی جعفر صادق میں ہونے والے دھماکے اور تیونس کے دو ہوٹلوں میں ہونے والے دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں دہشت گردانہ کارروائیاں قرار دیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: حماس نے کویت کی مسجد اور تیونس ہوٹلوں میں دھماکوں کو دہشت گردی قرار دیا Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top