قطرکے وزیر انصاف ڈاکٹر حسن بن لحدان الحسن المہدی نے آذربایجان جمہوریہ کےسفیرمسٹر توفیق عبداللہ ييف کے ساتھ ملاقات کی۔
اجلاس کے دوران، انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان مختلف قانون سازی اور عدالتی شعبوں میں تعاون اوران کو بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا.
0 comments:
Post a Comment