• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, June 25, 2015

    حرم مکی میں آن لائن تدریس قرآن کلاس جاری:ویڈیو


    خادم الحرمین الشریفین کی جانب سے شروع کیے گئے توسیع حرم کے منصوبے کے تحت آن لائن قرآن کریم کی کلاسز کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔
    اس وقت حرم مکی کے لائن تدریس قرآن سرکل میں 70 ہزار طلباء وطالبات قران پاک کی تعلیم حاصل کررہے ہیں۔ توسیع حرم کے پروجیکٹ کے تحت اس شعبے میں بھی مزید وسعت لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے کیونکہ آن لائن قرآن کریم پڑھنے میں دلچسپی رکھنے والے غیرملکی مسلمانوں کی تعداد میں غیرمعمولی اضافہ دیکھا گیا ہے۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: حرم مکی میں آن لائن تدریس قرآن کلاس جاری:ویڈیو Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top