سعودی عرب کی حکومت نے فرانس کے ساتھ دفاعی تعاون
کو صرف فوجی ہیلی کاپٹر کی خریداری تک محدود رکھا ہے اور فرانس کا مہنگا اسلحہ
خریدنے سے انکار کردیا ہے۔
بدھ کے روز سعودی عرب اور فرانس نے 10 فوجی اور
جوہری معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔ ان معاہدوں کی منظوری سعودی نائب ولی عہد اور
وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ فرانس کےموقع پر دی گئی۔ معاہدوں پر دستخط
وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان اور فرانسیسی صدر فرانسو اولاند نے کیے۔
0 comments:
Post a Comment