• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, June 27, 2015

    مصر کے صوبے سینا میں چار مسلح عناصر ہلاک

    مصر کے صوبے سینا میں چار مسلح عناصر ہلاک


    مصر کے صوبہ سینا کے علاقے شیخ زوید میں مصری فوج نے چار مسلح عناصر کو ہلاک کر دیا-
    اسکائی نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق مصری فوج کی کاروائی میں مارے جانے والے ان مسلح عناصر کا تعلق انصار بیت المقدس سے موسوم گروپ سے تھا- انصار بیت المقدس سے موسوم گروپ کے خلاف مصری فوج کی کاروائی کے دوران پندرہ مشتبہ عناصر کو گرفتار بھی کیا گیا ہے- دو روز قبل بھی مصری فوج نے ایک چک پوسٹ پر اس تکفیری گروہ کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے متعدد دہشت گردوں کو ہلاک اور زخمی کر دیا تھا- واضح رہے کہ انصار بیت المقدس سے موسوم گروپ نے کچھ عرصہ قبل اپنا نام تبدیل کرکے ولایت سینا رکھ لیا ہے-
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر کے صوبے سینا میں چار مسلح عناصر ہلاک Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top