بین الاقوامی سیاسی کارکنان کی کشتی کو زبردستی اسرائیلی بندرگاہ لے جایا گیا
اسرائیل نے ایک مرتبہ پھر ناکا بندی کا شکار غزہ کی پٹی کی جانب جانے والے چار چھوٹے بحری جہازوں پر مشتمل امدادی قافلے کو روک دیا ہے اور اس کو زبردستی ایک اسرائیلی بندرگاہ پر پہنچا دیا گیا ہے۔
اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بین الاقوامی امدادی کارکنان کو روکے جانے کے واقعے میں کوئی تشدد نہیں ہوا ہے اور فوجیوں نے ان کی کشتی پر سوار ہو کر اس کی تلاشی لی ہے اور پھر اس کو ایک اسرائیلی بندرگاہ کی جانب لے گئے ہیں۔
0 comments:
Post a Comment