"فریڈم فلوٹیلا 3" چار بحری جہازوں کےقافلے کے ساتھ یونان سے غزہ روانہ
فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی کا محاصرہ توڑنے کے لیے سرگرم اتحاد نے بتایا ہے کہ "فریڈم فلوٹیلا3" میں شامل چار بحری جہازوں کا ایک قافلہ یونان کی "کریت" بندرگاہ سے اسرائیلی ناکہ بندی کے شکار غزہ کی جانب روانہ ہوگیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment