سعودی عرب کے ولی ولی عھد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کی پیرس میں فرانس کے وزیر خارجہ
لورین فائیبس سے ملاقات کی اس ملاقات میں دونوں دوست ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر بات چیت ہوئی اور اس کے علاوہ علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
0 comments:
Post a Comment