• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, June 27, 2015

    مصر میں قید صحافیوں کی تعداد دنیا میں سب سے زیادہ ہے: سی پی جے کی رپورٹ


    مصر میں قید صحافیوں کی تعداد دنیا میں سب سے زیادہ ہے: سی پی جے کی رپورٹ




    صحافیوں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی تنظیم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس (سی پی جے) نے اپنی ایک رپورٹ میں صحافیوں کی آزادی رائے کے خلاف مصر میں جاری کریک ڈاون پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں گزشتہ کئی ماہ سے قومی سلامتی کے نام پر آزادی رائے کے خلاف کریک ڈاﺅن جاری ہے ۔تنظیم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس (سی پی جے)کے مطابق اس ملک میں قید صحافیوں کی تعداد دنیا بھر میں سب سے زیادہ ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر میں قید صحافیوں کی تعداد دنیا میں سب سے زیادہ ہے: سی پی جے کی رپورٹ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top