مصر:آپریشن میں 22 جنگجو ہلاک
مصر کے شمالی صوبے سینائی میں سکیورٹی فورسز پر حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والے 22 جنگجو آپریشن میں مارے گئے۔ بتایا جاتا ہے شیخ زوید ٹاؤن میں اجلاس ہو رہا تھا سکیورٹی فورسز نے کارروائی کر دی۔سکیورٹی فورسز نے اطلاع ملتے ہی اس جگہ کا کریک ڈاؤن کیا جس کے نتیجے میں دونوں جانب سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور شدت پسندوں کے 22 افراد ہلاک ہوگئے۔
0 comments:
Post a Comment