• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, June 26, 2015

    امریکہ کے دو میزائل آراستہ بحری جہاز مصر کے حوالہ

    امریکہ کے دو میزائل آراستہ بحری جہاز مصر کے حوالہ


     امریکی سفارت خانہ برائے قاہرہ نے کہا کہ امریکہ نے دو بحری جہاز جنہیں تیز رفتار میزائل بحری جہاز کہا جاتا ہے مصری بحریہ کے حوالے کردیئے تاکہ اہم آبی گذرگاہوں جیسے نہر سوئس اور بحراحمر کو محفوظ بنایا جاسکے ۔ آج سفارت خانہ کی ویب سائٹ پر اس سلسلہ میں ایک بیان شائع کیا گیا
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: امریکہ کے دو میزائل آراستہ بحری جہاز مصر کے حوالہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top