امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں اسرائیل کو نہتے فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم میں بری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی فوج کے ہاتھوں انسانی حقوق کی پامالی نہیں کی گئی ہے۔ دوسری جانب اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے امریکی رپورٹ کو فلسطینیوں کے قتل عام کی حوصلہ افزائی پر مبنی کوشش قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کر دیا ہے۔
Saturday, June 27, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment