مصر: متنازع ویڈیو میں رقص کرنیوالی خاتون اداکارہ کو ایک برس قید
متازعہ میوزک ویڈیو میں کام کرنے پر مصر میں ایک عدالت نے خاتون ڈانسر کو ایک برس کیلئے جیل بھیج دیا رادالفولی کو ماہ میں گرفتار کر لیا گیا تھا اس کے ڈائننگ پارٹنر اور ڈائریکٹر وائل الصدیقی کو بھی ان کی عدم موجودگی میں ایک سال قید کی سزا سنائی گئی ہے پراسیکیوٹر نے بتایا فیصلے کے خلاف اپیل کی جا سکتی ہے۔ یاد رہے اپریل میں قومی پرچم کی توہین کے الزام میں آرمینیا کی بیلے ڈانسر کو 6 ماہ قید کی سزا سنائی گئی تھی۔
0 comments:
Post a Comment