حماس کی جانب سے اقوام متحدہ کی تحقیقاتی رپورٹ کا خیرمقدم اور تنقید بھی
انتہا پسند صہیونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ ''اسرائیل جنگی جرائم کا مرتکب نہیں ہوتا''۔انھوں نے یہ بیان اقوام متحدہ کی غزہ جنگ کی تحقیقات پر مبنی رپورٹ منظرعام پر آنے کے بعد جاری کیا ہے۔اس رپورٹ میں صہیونی فوج اور حماس دونوں پر الزام عاید کیا گیا ہے کہ انھوں نے گذشتہ سال موسم گرما میں جنگ کے دوران جنگی جرائم کا ارتکاب کیا تھا۔
0 comments:
Post a Comment