ماہ صیام کا دوسرا جمعہ، قبلہ اول میں ساڑھے تین لاکھ فلسطینیوں کا اجتماع
ماہ صیام کےدوسرے جمعہ کے موقع پر پورے فلسطین سے بڑی تعداد میں فرزندان توحید نماز جمعہ کی ادائی کے لیے قبلہ اول میں جمع ہوئے۔ ایک اندازے کے مطابق مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کرنے والوں کی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ تھی۔
0 comments:
Post a Comment