اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی سے ایک چھوٹا ڈرون طیارہ مبینہ طور پر اڑتا ہوا اسرائیلی فضائی حدود میں داخل ہونے کے بعد گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ غزہ کی پٹی سے ڈرون طیارے کی اسرائیل میں تباہی کا یہ ایک سال میں تیسرا واقعہ ہے۔
اسرائیلی فوج کے ترجمان نے عالمی خبررساں ایجنسی "اے ایف پی" کو بتایا کہ غزہ کی پٹی سے اڑنے والا ایک چھوٹا ڈرون طیارہ اسرائیل کی فضائی حدود میں داخل ہونے کے بعد گر کر تباہ ہوا ہے۔
0 comments:
Post a Comment