• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, June 25, 2015

    ایٹمی مذکرات کی مدت میں توسیع کی حمایت ۔


    حکومت ایران کے ترجمان نے کہا ہے کہ اگر ضروری ہوا تو تہران ایٹمی مذاکرات کی مدت میں توسیع کے لئے تیار ہے۔
    حکومت ایران کے ترجمان محمد باقر نوبخت نے اپنی  گفتگو میں وائٹ ہاؤس کے موقف کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی ابہام باقی رہ جاتا ہے کہ جس کے لئے مذاکرات کی مدت میں توسیع کی ضرورت پیش آتی ہے تو یقینا ہم اس مدت میں توسیع کی موافقت کریں گے ۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایٹمی مذکرات کی مدت میں توسیع کی حمایت ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top