بیت المقدس:مساجد کی بیرونی دیواروں پرفلسطینیوں سے نفرت پرمبنی چاکنگ
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی انتہاپسندوں کی جانب سے مساجد کی بیرونی دیواروں پر مسلمانوں، عربوں اور فلسطینیوں سے نفرت پرمبنی چاکنگ کی گئی جس کےبعد مقامی آبادی میں خوف کی لہر دوڑ گئی ہے۔
0 comments:
Post a Comment