کویت کی مسجد پر حملے سے خلیجی اتحاد پر اثر نہیں پڑے گا: محمد بن نایف
سعودی عرب کے ولی عھد اور وزیر داخلہ شہزادہ محمد بن نایف نے کویت کی مسجد پر حملے کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ کویت کی مسجد پر خودکش حملے سے خلیجی ممالک کے اتحاد پر اثر انداز نہیں ہو گا۔
0 comments:
Post a Comment