فلسطینی اتھارٹی نے عالمی عدالت انصاف "آئی سی سی" میں اسرائیل کے فلسطینیوں کے خلاف مبینہ جنگی جرائم کے مقدمہ کے آغاز کے لیے عالمی عدالت کو دستاویزی ثبوت مہیا کردیے ہیں۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ بین الاقوامی عدالت میں صہیونی ریاست کے فلسطینی شہریوں کے خلاف جنگی جرائم سے متعلق یہ ثبوت پہلی مرتبہ سامنے لائے گئے ہیں۔
0 comments:
Post a Comment