امریکی صدراوباما کے مشیر نے کہا کہ دولت اسلامیہ کیخلاف جنگ میں شیعوں کی بھرپورمدد کرنی چاہیے کیونکہ شیعہ امریکہ کو نشانہ نہیں بناتے ہیں اور امریکہ مردہ باد کا نعرہ کی کوئی حیثیت نہیں ہے ۔ شیعہ سے ہمیں کوئی خطرہ لاحق نہیں ہے اور دولت اسلامیہ کیخلاف جنگ میں ہم ان کی مکمل سپورٹ کررہے ہیں۔
0 comments:
Post a Comment