سرائیلی حکومت نے مصر کی سرحد پر حفاظتی باڑ لگانے کے بعد اسے توسیع دیتے ہوئے اردن کی سرحد پر بھی خاردار حفاظتی باڑ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ کابینہ نے مصری سرحد سے متصل علاقے میں سیکیورٹی باڑ کے منصوبے کی تکمیل کے بعد اسے اردن کی سرحد پر بھی لگانے کی منظوری دی ہے۔
0 comments:
Post a Comment