• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, June 29, 2015

    فلسطین سے امن مذاکرات کی بحالی اسرائیلی سفارتکار کا دور ہ مصر، ملاقاتیں


    فلسطین سے امن مذاکرات کی بحالی اسرائیلی سفارتکار کا دور ہ مصر، ملاقاتیں



    ایک سینئر اسرائیلی سفارتکار نے مصر کا دورہ کیا جس میں فلسطین کے ساتھ امن مذاکرات شروع کرنے کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل ڈور گولڈ نے مصرف حکام سے طویل ملاقاتیں کی ہیں۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ”مینا“ کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ڈور نے سینئر حکام سے ملاقات کی ہے۔ ادھر اسرائیلی نے بھی دورے کی تصدیق کر دی ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: فلسطین سے امن مذاکرات کی بحالی اسرائیلی سفارتکار کا دور ہ مصر، ملاقاتیں Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top