• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, June 8, 2015

    حماس دہشت گرد تنظیم نہیں : مصری عدالت

     حماس دہشت گرد تنظیم نہیں : مصری عدالت


    مصر کی عدالت نے غزہ کے ایک عدالتی فیصلے کو منسوخ کردیا ہے، جس میں حماس کے دھڑے کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا گیا تھا۔اِس ضمن میں ہفتے کے روز حکومت مصر یا حماس کی جانب سے فوری طور پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔مصر کی ایک عدالت کی جانب سے فروری میں حماس کو ایک دہشت گرد گروہ قرار دیا گیا تھا، جِس سے ایک ماہ قبل اُس کے فوجی دھڑے کےبارے میں بھی اِسی نوعیت کا ایک فیصلہ سامنے آیا تھا۔حالیہ مہینوں کے دوران، مصر کی حکومت اور حماس کے مابین تعلقات اُس وقت خراب ہوئے جب مصر کی فوج نے غزہ اور شمالی صحرائے سینا کے درمیان باقی ماندہ سرنگیں بند کرنے کی کوششیں شروع کی تھیں۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: حماس دہشت گرد تنظیم نہیں : مصری عدالت Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top