• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, June 6, 2015

    حوثیوں کا سعودی عرب پر سکڈ حملہ ناکام بنا دیا گیا

    سعودی ایئر ڈیفنس نے میزائل شکن پیڑیاٹ سے سکڈ فضا میں تباہ کیا

    سعودی ایئر ڈیفنس نے جنوبی علاقے خمیس مشیط پر حوثی ملیشیا اور معزول صدر علی عبداللہ صالح کے حامی فوج کی جانب سے داغا جانے والے سکڈ میزائل حملہ ناکام بنا دیا ہے۔
    عرب اتحادی فوج کی جانب سے جاری کردہ بیان کے حوالے سے سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی 'ایس پی اے' کا کہنا ہے کہ ہفتے کو علی الصباح حوثی اور علی عبداللہ صالح کی حامی ملیشیا نے سعودی عرب کے جنوبی علاقے خمیس مشیط پر سکڈ میزائل سے حملہ کیا، جسے سعودی ایئر ڈیفنس نے میزائل شکن پیڑیاٹ کے ذریعے فضا ہی میں ناکارہ بنا دیا۔"

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: حوثیوں کا سعودی عرب پر سکڈ حملہ ناکام بنا دیا گیا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top