• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, June 6, 2015

    سعودی عرب سمیت کسی بھی ملک کو ایٹمی ہتھیار نہیں دے رہے: پاکستان


    پاکستان کے سیکٹری برائے وزارت خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ ہمارا ملک ایٹمی ہتھیار سپلائر میں شامل ہے ہم سعودی عرب سمیت کسی بھی ملک کو ایٹمی ہتھیار نہیں دے رہے، یہ ایٹمی ہتھیار صرف مشرق سے پیدا ہونے والے خطرات سے نمٹنے کیلئے ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی عرب سمیت کسی بھی ملک کو ایٹمی ہتھیار نہیں دے رہے: پاکستان Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top