• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, June 2, 2015

    مصر اور سعودی عرب کے وزراء خارجہ کی یمن کے بحران پر گفتگو

    مصر اور سعودی عرب کے وزراء خارجہ کی یمن کے بحران پر گفتگو



    رپورٹ کے مطابق مصر اور سعودی عرب کے وزراء خارجہ آج یمن کے بحران کے بارے میں گفتگو کریں گے۔
    اطلاعات کے مطابق مصر کے وزیر خارجہ سامح شکری اور سعودی عرب کے وزير خارجہ عادل الجبیر آج قاہرہ میں یمن کے بحران کے بارے میں گفتگو کریں گے ذرائع کے مطابق شام کے موضوع پر بھی گفتگو ہوگي۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر اور سعودی عرب کے وزراء خارجہ کی یمن کے بحران پر گفتگو Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top